مجھے خزاں سے محبت ہے I Love Autumn
Shelley Admont, KidKiddos Books
Casa editrice: KidKiddos Books
Sinossi
بچوں کی اس کتاب میں چھوٹا خرگوش، جمی ، اپنے پسندیدہ موسم خزاں کو کھوجتا ہے۔ اسے باہر رہنے اور رنگین پتوں سے کھیلنے میں لطف آتا ہے۔ جب بارش شروع ہوتی ہے تو وہ اور اس کےخاندان کےسب افراد گھر میں کرنے کےلیے دلچسپ سرگرمیاں ڈھونڈ لیتے ہیں۔ موسم چاہےجیسابھی،وہ سب ایک ساتھ ِمل کرایک شاندار دِن گزارتے ہیں۔
