![Selected Warsi (Muzaffar Warsi) - cover](https://globalbookclub.s3.amazonaws.com/resources/2576220/selected_warsi_muzaffar_warsi/cover.jpg)
Selected Warsi (Muzaffar Warsi)
Muzaffar Warsi
Narrator Muzaffar Warsi
Publisher: Urdu Studio
Summary
اردو کی منتخب شاعری (مظفر وارثی)مظفر وارثی اردو زبان کے ایک نامور شاعر، نقاد، کہانی اور گیت نگار تھے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا آغاز پاکستانی فلموں کے لئے گیت لکھنے سے کیا، مگر بتدریج وہ حمد و نعت لکھنے کی طرف آگئے۔ وہ باقاعدگی سے روزنامہ نوائے وقت میں سیاست حاضرہ پر بھی لکھتے تھے۔ اس آڈیو میں ہر طبقے میں ان کی شاعری کی دلپزیر طرز ادائگی پیش کی گئ ہے۔
Duration: 40 minutes (00:39:37) Publishing date: 2013-03-15; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —