Join us on a literary world trip!
Add this book to bookshelf
Grey
Write a new comment Default profile 50px
Grey
Listen online to the first chapters of this audiobook!
All characters reduced
Selected Poetry ( Mohsin Ehsan) - cover
PLAY SAMPLE

Selected Poetry ( Mohsin Ehsan)

Mohsin Ehsan

Narrator Mohsin Ehsan

Publisher: Urdu Studio

  • 0
  • 0
  • 0

Summary

منتخب شاعری (محسن احسان).محسن احسان 1932 میں پشاور کے ایک اندرون علاقے ڈھکی نال بندی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا اور اسلامیہ کالج میں انگریزی لیکچرار کی حیثیت سے اپنی سروس شروع کی۔ محسن احسان اسلامیہ کالج سے انگریزی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کی پوسٹ سے ریٹائر ہوئے۔ انہیں ان کی نمایاں ادبی کارکردگی کے اعتراف کے طور پر پرائڈ آف پرفومنس ایوارڈ بھی عطا کیا گیا۔ ان کی لکھی ہوئ کتابوں کی تعداد تیرہ ہے۔محسن احسان 1947 میں شاعری کی طرف متوجہ ہوئے۔ اردو ادب اور خصوصیت سے اردو شاعری میں ان کی اعانت کا قومی اور بین الاقوامی، دونوں سطحوں پر اعتراف کیا گیا۔ پاک و ہند کے ادبی حلقوں میں ان کی شاعری کو بہت سراہا گیا۔ محسن احسان نے جون ڈرائڈن کے ڈرامے آل فور لو (سب محبت کے لئے) اور جارج برناڈ شا کے ڈرامے آرمز اینڈ دی مین کا اردو ترجمہ کیا۔ انہوں نے ادبی تنقید اور کتابوں پر کئ تبصرے لکھے جو ملک کے مشہور ادبی رسالوں میں شائع ہوئے۔ ان کی کئ منتخب نظمیں انگریزی، ہندی، اور ملیشین زبان میں ترجمہ ہوئ ہیں۔
Duration: about 1 hour (00:55:18)
Publishing date: 2013-06-01; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —