![Selected Poetry (Iqbal Azeem) - cover](https://globalbookclub.s3.amazonaws.com/resources/2576215/selected_poetry_iqbal_azeem/cover.jpg)
Selected Poetry (Iqbal Azeem)
Iqbal Azeem
Narrator Iqbal Azeem
Publisher: Urdu Studio
Summary
منتخب شاعریاقبال عظیماقبال عظیم ہندستان کے شہر میرٹھ میں 1913 میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو ادب کے ایک نامور ترین شاعر تھے۔ انہوںنے اپنی بنیادی تعلیم آگرہ سے حاصل کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد وہ مشرقی پاکستان رہائش پزیر ہوگئے۔ "مضراب" اور "لب کشا" ان کی غزلوں کے دو دیوان ہیں۔ ان کی نعتیہ شاعری کا مجموعہ "قاب قوسین" کے نام سے مشہور ہے۔انہوں نے ایک کتاب "مشرقی بنگال میں اردو" بھی لکھی جس میں انہوں نے بنگال میں اردو زبان کے ارتقاء کا جائزہ لیا ہے۔ وہ ترنم کے ساتھ ادائگی میں بہت مشہور تھے۔ ان کے ہر دلعزیز ہونے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ بتدریج ان کی بینائ ختم ہوتی گئ یہاں تک کہ وہ مکمل طور سے نا بینا ہو گئے۔
Duration: about 11 hours (11:27:25) Publishing date: 2012-01-01; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —