Join us on a literary world trip!
Add this book to bookshelf
Grey
Write a new comment Default profile 50px
Grey
Subscribe to read the full book or read the first pages for free!
All characters reduced
راستے - cover

راستے

ڈاکٹر مصطفیٰ قمر

Publisher: Publishdrive

  • 0
  • 0
  • 0

Summary

"راستے" ایک ذہنی اور روحانی سفر کی غماز ہے، جو انسان کے اندر چھپی ہوئی کیفیات، احساسات اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس کتاب میں شامل ہر افسانہ ایک نیا دریچہ کھولتا ہے، جہاں قارئین کو محبت، آزمائش، قربانی، اور سچائی کے پیچیدہ رشتہ سے آشنا ہونے کا موقع ملتا ہے۔ ہر افسانے کا عنوان ایک علامت ہے، جو ہمیں مختلف جذباتی حالتوں میں لے جاتا ہے اور ہماری ذات کے گہرے ترین حصوں تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
 
اس کتاب کے افسانے ہمیں اس بات کا احساس دلاتے ہیں کہ زندگی کا ہر لمحہ ایک سبق ہے، ہر تجربہ ایک تحفہ، اور ہر راہ ایک نیا امکان پیش کرتی ہے۔ یہ ہمیں اس بات پر غور کرنے کی دعوت دیتے ہیں کہ آیا ہم اپنے راستوں کو سچائی، محبت اور قربانی کے اصولوں پر استوار کر رہے ہیں یا محض ظاہری کامیابیوں کی طرف دوڑ رہے ہیں۔ راستے" میں شامل فسانےصرف ادبی نہیں بلکہ ایک فلسفیانہ اظہار بھی ہیں۔ یہ افسانے ہمیں زندگی کے نشیب وفراز، کامیابیوں اور ناکامیوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتےہیں، اور ہمیں اس بات کا شعور دلاتے ہیں کہ انسان کا اصل مقصد صرف دنیاوی کامیابی حاصل کرنا نہیں، بلکہ اپنے اندر کی سچائی کو دریافت کرنا ہے۔
 
کتاب میں موجود موضوعات ہمیں ہماری داخلی دنیا کی حقیقتوں سے متعارف کراتے ہیں۔ ہر افسانہ ایک ایسی دنیا کا دروازہ کھولتا ہے جس میں ہم سب کے جذبات اور تجربات کی گونج ہے۔ یہ کہانیاں نہ صرف انسانی فطرت کی عکاسی کرتی ہیں، بلکہ ہمیں اس بات کی بھی یاد دہانی کراتی ہیں کہ زندگی کا ہر پہلو ایک گہری حقیقت رکھتا ہے۔
 
یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے جو زندگی کو محض ایک وقت گزارنے کا نہیں، بلکہ ایک گہرے مقصد کے طور پر دیکھتے ہیں۔ وہ جو ہر لمحے میں حقیقت کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور جو اپنی زندگی کی گہرائیوں میں جا کر سچ کو پہچاننا چاہتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ افسانے آپ کو بھی اسی راستے پر گامزن ہونے کی ترغیب دیں گی جس کی تلاش ہم سب میں کہیں نہ کہیں موجود ہے۔
 
 
 
ڈاکٹر مصطفی قمر
Available since: 08/12/2025.
Print length: 124 pages.

Other books that might interest you

  • Do Bhai - cover

    Do Bhai

    Munshi Premchand

    • 0
    • 0
    • 0
    A gripping tale that delves into the complexities of family relationships, jealousy, and betrayal. The story revolves around two brothers, Kedar and Madhav, whose lives are deeply affected by the malice and envy between their wives, Champa and Shyama. While the brothers share a bond of love, their wives harbor jealousy, creating tension and discord within the family. When Madhav faces financial difficulties, Kedar and Champa offer him money, but with the condition of mortgaging their property. The story explores themes of family loyalty, the destructive power of jealousy, and the moral dilemmas faced by individuals in such situations. Do Bhai is a poignant reflection on human emotions and the fragile nature of family bonds, making it a compelling read. 
     
    A production brought to you by Storise.app
    Show book
  • Ghaban - cover

    Ghaban

    Munshi Premchand

    • 0
    • 0
    • 0
    Greed, materialism, and the moral dilemmas faced by individuals in a society driven by desire for wealth and status. The story follows the life of a man who, driven by his desire to impress and provide for his wife, falls into the trap of dishonesty and theft. Premchand skillfully depicts the internal conflict of the protagonist as he grapples with his choices and their consequences. Gaban is a rich exploration of human nature, highlighting the destructive power of greed and the complexities of personal integrity. A thought-provoking listen, the audio-novel offers valuable insights into societal values, human flaws, and the struggle between material ambitions and moral righteousness. 
     
    A production brought to you by Storise.app
    Show book
  • Shola-e-Husn - Short Story Collection - cover

    Shola-e-Husn - Short Story...

    Munshi Premchand

    • 0
    • 0
    • 0
    A captivating collection of short stories filled with suspense, drama, and rich human emotions 
     
    A production brought to you by Storise.app
    Show book
  • Biwi - cover

    Biwi

    Shaukat Thanvi

    • 0
    • 0
    • 0
    A witty and insightful exploration of marriage and relationships. Through humor and sharp observations, this novel delves into the everyday dynamics between a husband and wife, highlighting both the conflicts and compromises that define their bond. The book offers a candid portrayal of marital life, with relatable characters navigating emotional challenges and societal expectations. With its perfect blend of humor and depth, Biwi is a timeless piece of Urdu literature that captures the essence of love, understanding, and the complexities of human relationships. This audiobook brings Thanvi’s classic work to life, offering an engaging experience for listeners. 
     
    A production brought to you by Storise.app
    Show book
  • میگن اور گمشدہ بلی - دليل روحي ونمرة شبح وأم مخيفة - cover

    میگن اور گمشدہ بلی - دليل روحي...

    Owen Jones

    • 0
    • 0
    • 0
    میگن اینڈ دی لوسٹ کیٹ میں، ہماری نفسیاتی نوعمر میگن نے ایک گمشدہ بلی کے بارے میں ایک پوسٹر پڑھا ہے، اور اس نے اسے ڈھونڈنے میں مدد کے لیے اپنی نئی غیر معمولی طاقتوں کو استعمال کرنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جبلت اسے قریب کے جنگل میں لے جاتی ہے، جہاں اسے ایک عجیب ڈانس کرنے والی لڑکی سے مدد ملتی ہے، اور وہ بلی کو ڈھونڈتی ہے۔ میگن بعد میں بلی کے پراسرار مالک سے ملتی ہے، جس کا نوجوان کی زندگی پر خاصا اثر ہے۔
    
    سائیکک میگن سیریز ایک نوجوان لڑکی کے بڑھتے ہوئے احساس کے بارے میں چوبیس ناولیٹس پر مشتمل ہے کہ وہ وہ کام کرنے کے قابل ہے جو اس کے خاندان میں سے کوئی نہیں کر سکتا۔ پہلی جلد میں میگن کی عمر بارہ سال ہے۔ اس کے پاس دو بظاہر ناقابل تسخیر مسائل ہیں۔ اس کی ماں اپنی بیٹی کی پوشیدہ صلاحیتوں سے خوفزدہ ہے اور نہ صرف اس کی مدد نہیں کرے گی بلکہ فعال طور پر اس کی حوصلہ شکنی کرتی ہے۔ اور وہ اپنی مافوق الفطرت، نفسیاتی قوتوں کو فروغ دینے میں مدد کرنے کے لیے کوئی استاد نہیں ڈھونڈ سکتی۔ کیونکہ وہ نہ صرف یہ جاننا چاہتی ہے کہ کیا کرنا ممکن ہے اور کیسے کرنا ہے بلکہ اسے اپنی خاص صلاحیتوں کو کس مقصد کے لیے لگانا چاہیے۔ میگن ایک اچھی لڑکی ہے، اس لیے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی طاقتوں کو اچھے کام کے لیے استعمال کرنے کی طرف مائل ہو گی، لیکن صحیح کام کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا چاہے آپ جانتے ہوں کہ وہ کیا ہے۔ میگن کے بارے میں یہ کہانیاں ہر اس شخص کو پسند آئیں گی جو نفسیاتی طاقتوں، مافوق الفطرت اور غیر معمولی چیزوں میں دلچسپی رکھتا ہے اور اس کی عمر دس سے سو سال کے درمیان ہے۔ میگن اینڈ دی لوسٹ کیٹ میں، ہماری نفسیاتی نوعمر میگن نے ایک گمشدہ بلی کے بارے میں ایک پوسٹر پڑھا ہے، اور اس نے اسے ڈھونڈنے میں مدد کے لیے اپنی نئی غیر معمولی طاقتوں کو استعمال کرنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جبلت اسے قریب کے جنگل میں لے جاتی ہے، جہاں اسے ایک عجیب ڈانس کرنے والی لڑکی سے مدد ملتی ہے اور وہ بلی کو ڈھونڈتی ہے۔ میگن بعد میں بلی کے پراسرار مالک سے ملتی ہے، جس کا نوجوان کی زندگی پر خاصا اثر ہوتا ہے ۔
    
    PUBLISHER: TEKTIME
    Show book
  • سحر زدہ جنگل - برادرانہ اخوت - cover

    سحر زدہ جنگل - برادرانہ اخوت

    LS Morgan

    • 0
    • 0
    • 0
    مختصر کہانی از ایل ایس مورگنبچوں اور نوجوانوں کے لیے دوستی اور رفاقت کے بارے میں مختصر کہانی۔ دو بھائی اپنی بڑی خالہ کے فارم میں خطرہ مول لینے کی ٹھانتے ہیں اور انہیں جو تجربہ ہوگا وہ ایک سحر زدہ جنگل میں ہونے کا احساس، مہم جوئی، جادو، ہنسی بھرا اور تفریح سے بھرپور دن گزارنا ہے۔ درجہ بندی: ہر عمر کے افراد کے لیےPUBLISHER: TEKTIME
    Show book