Join us on a literary world trip!
Add this book to bookshelf
Grey
Write a new comment Default profile 50px
Grey
Listen online to the first chapters of this audiobook!
All characters reduced
Selected Urdu Poetry (Ahmad Nadeem Qasmi) - cover
PLAY SAMPLE

Selected Urdu Poetry (Ahmad Nadeem Qasmi)

Ahmad Nadeem Qasmi

Narrator Ahmad Nadeem Qasmi

Publisher: Urdu Studio

  • 0
  • 0
  • 0

Summary

منتخب اردو شاعری احمد ندیم قاسمیاحمد ندیم قاسمی، جن کا اصل نام احمد شاہ اعوان تھا، 20 نومبر 1916 کو پیدا ہوئے اور 10 جولائ 2006 کو ان کا انتقال ہوا۔ احمد ندیم قاسمی اردو اور انگریزی زبان کے پاکستان شاعر، صحافی، ادبی تنقید نگار، ڈرامہ نگار اور مختصر کہانی نویس تھے۔ انہوں  نے شاعری، افسانہ نویسی، تنقید، صحافت اور آرٹ پر پچاس کتابیں لکھیں۔ وہ اپنے عصر کے اردو ادب کی ایک اہم شخصیت تھے۔ ان کی شاعری اپنے اندر انسانیت کا درد  ہونے کی وجہ سے معروف ہے اور ان کے اردو افسانے اور ناول اپنے دیہاتی پس منظر پیش و بیان کرنے کی وجہ سے پریم چند کے ہم پلہ مانے جاتے ہیں۔ احمد ندیم قاسمی تقریبا پچاس سال تک ادبی رسالہ فنون کے مدیر و پبلشر رہے۔ انہیں 1968 میں پرائڈ آف پر فامنس ایوارڈ اور 1980 میں ستارہ امتیاز دیا گیا۔
Duration: 26 minutes (00:25:55)
Publishing date: 2012-06-01; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —