سحر زدہ جنگل - برادرانہ اخوت
LS Morgan
Traducteur Zohaib Ahmed Majeed
Maison d'édition: Tektime
Synopsis
بچوں اور نوجوانوں کے لیے دوستی اور رفاقت کے بارے میں مختصر کہانی۔ دو بھائی اپنی بڑی خالہ کے فارم میں خطرہ مول لینے کی ٹھانتے ہیں اور انہیں جو تجربہ ہوگا وہ ایک سحر زدہ جنگل میں ہونے کا احساس، مہم جوئی، جادو، ہنسی بھرا اور تفریح سے بھرپور دن گزارنا ہے۔ درجہ بندی: ہر عمر کے افراد کے لیے
