Rejoignez-nous pour un voyage dans le monde des livres!
Ajouter ce livre à l'électronique
Grey
Ecrivez un nouveau commentaire Default profile 50px
Grey
Écoutez en ligne les premiers chapitres de ce livre audio!
All characters reduced
Urdu Ki Aakhri Kitaab - cover
ÉCOUTER EXTRAIT

Urdu Ki Aakhri Kitaab

Ibn e Insha

Narrateur Fawad Khan

Maison d'édition: Urdu Studio

  • 0
  • 0
  • 0

Synopsis

اردو کی آخری کتاباردو کی آخری کتاب اپنے اندر کہانیاں، نظمیں اور نثر سموئے ہوئے ہے۔ یہ کتاب قدرتی نظام، جغرافیہ، تاریخ، سائنس سے لیکر حساب دانی تک کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اس کتاب کی کہانیاں، نظمیں اور نثر تعمیری تنقید میں ڈھکی ہوئ مصنف ابن انشاء کی بے مثل ذہانت اور مزاح کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ابن انشاء کا اصلی نام شیر محمد خان تھا۔ یہ 15 جون 1927 کو پیدا ہوئے اور 11 جنوری 1978 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ابن انشاء بائیں بازو کے اردو زبان کے شاعر، مزاح نگار، سفرناموں کے لکھاری اور کالم نگار تھے۔ انہیں اردو زبان کا بہترین مزاح نگار مانا جاتا ہے۔ ان کی طرز تحریر زبان دانی کے ایک منفرد انداز میں لپٹی ہوئ پائ جاتی ہے جو امیر خسرو کے سے الفاظ اور جملوں کی بناوٹ کی یاد دلاتی ہے۔ابن انشاء پاکستان کے کئ اداروں کے ساتھ وابستہ رہے۔ جن میں ریڈیو پاکستان، وزارت ثقافت اور نیشنل بک سینٹر آف پاکستان شامل ہیں۔ انہوں نے کافی عرصہ اقوام متحدہ کے ساتھ بھی کام کیا ۔ اپنے اس کام کی وجہ سے وہ دنیا کے کئ ممالک گئے۔ ایک وسیع دنیا کے سفر اور سیاحت ان سے سفر نامے لکھوانے کا باعث بنی۔ جن ملکوں کا انہوں نے دورہ کیا ان میں جاپان، فلیپین، چین، ہانگ کانگ، تھائ لینڈ، انڈونیشیا، ملائشیا، افغانستان، ایران، ہندوستان، فرانس، برطانیہ، ترکج اور امریکہ شامل ہیں۔
Durée: environ 2 heures (02:06:08)
Date de publication: 01/10/2018; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —