Pakistan Ki Bunyadoon Kay Maymar
Imrana Maqsood
Erzähler Fawad Khan
Verlag: Urdu Studio
Beschreibung
پاکستان کی بنیادوں کے معماراس عنوان کے تحت بچوں کے لئے ایسی مختصر کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں ان شخصیات کی زندگیوں کے حالات بیان کئے گئے ہیں جنہوں نے پاکستان کی تعمیر کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے کر انہیں سینچا۔ان کہانیوں میں یہ عنوانات شامل ہیں:پیش لفظسب سے مختلف : ڈاکٹر فاطمہ شاہ، یہ کل پاکستان خواتین کی اسوسی ایشن کی بنیاد رکھنے میں شریک تھیں۔علی نور اور پہلا ڈرامہپہلی سینچری : نذر محمدیہ کیا لکھا ہے : حسن علی آفندی، سندھ مدرسة الاسلام کے بانی
Dauer: 37 Minuten (00:36:30) Veröffentlichungsdatum: 01.02.2018; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —