Unisciti a noi in un viaggio nel mondo dei libri!
Aggiungi questo libro allo scaffale
Grey
Scrivi un nuovo commento Default profile 50px
Grey
Ascolta online i primi capitoli di questo audiolibro!
All characters reduced
Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain Vol 3 - cover
RIPRODURRE CAMPIONE

Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain Vol 3

Quratulain Hyder, Saadat Hasan Manto, Intizar Hussain

Narratore Fawad Khan, Asma Mundrawala

Casa editrice: Urdu Studio

  • 0
  • 0
  • 0

Sinossi

"منٹو فسادات پر"ادبی تجزیہ نگار محمد حسین عسکری اپنی اس تحریر میں قارئین کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ منٹو کی برصغیر کے پارٹیشن پر لکھی گئ تحریروں کے بارے میں غور کریں کہ منٹو نہ تو ظالموں کے ظلم کو اجاگر کرتے ہیں اور نہ ہی وہ مظلوم کی حالت زار کے بارے میں کجھ کہتے ہیں، بلکہ وہ انسانی رويوں  کی پیچیدگیوں کو نمایاں کر کے اسے اہم گردانتے ہیں۔"بڑے آدمی"اس مختصر کہانی میں ہم بھولی بھالی سی متحرک زکیہ بیگم سے ملتے ہیں جو اپنے دل میں ہر ایک لئے درد رکھتی ہیں مگر اپنے چاروں طرف کے لوگوں کی چالبازیاں سمجھنے سے قاصر رہتی ہیں۔"حامد کا بچہ"سعادت حسن منٹو اپنی اس مختصر کہانی میں دو کرداروں، حامد اور بابو گوپال کے ذریعہ منافقت اور دوغلے پن کو اجاگر کرتے ہیں۔
Durata: circa un'ora (00:54:52)
Data di pubblicazione: 11/02/2019; Unabridged; Copyright Year: — Copyright Statment: —