Join us on a literary world trip!
Add this book to bookshelf
Grey
Write a new comment Default profile 50px
Grey
Listen online to the first chapters of this audiobook!
All characters reduced
Himaqatain - cover
PLAY SAMPLE

Himaqatain

Shafiq Ur Rahman

Narrator Arif Bahalim

Publisher: Urdu Studio

  • 0
  • 0
  • 0

Summary

حماقتیں : "بلڈ پریشر" اور "تعویز"۔شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔ اس مجموعے میں ان کی کتاب حماقتیں میں سے لی گئ دو کہانیاں "بلڈ پریشر" اور "تعویز" پیش کی جا رہی ہیں۔
Duration: 34 minutes (00:33:44)
Publishing date: 2017-01-01; Unabridged; Copyright Year: 2016. Copyright Statment: —