A Selection from 'Chiraagh Talay'
Mustaq Ahmed Yusufi
Narrator Arif Bahalim
Publisher: Urdu Studio
Summary
"چراغ تلے" میں سے ایک انتخاباردو ادب کے مزاحیہ شاہکار "چراغ تلے" میں سے کچھ عنوان منتخب کئے گئے ہیں، جو یہ ہیں۔کافی، موذی، اور آنا گھر میں مرغیوں کا، جنون لطیفہ۔ "چراغ تلے" کے مصنف مشتاق احمد یوسفی ایک پاکستانی طنز و مزاح نگار ہیں۔ انہوں نے کئ قومی اور بین الاقوامی حکومتی اور مالی اداروں میں بطور سربراہ کام کیا۔ انہیں 1999 میں حکومت پاکسان کی طرف سے پاکستان کےاعلی ترین ادبی کارکردگی کے اعزاز ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز دئے گئے۔
Duration: about 1 hour (01:07:41) Publishing date: 2012-01-01; Unabridged; Copyright Year: 2012. Copyright Statment: —